slotcosino Publish time 2025-12-30 08:22:01

لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند، ٹریفک کی روانی متاثر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-30/1542093_1489418_traffic_updates.jpg

لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند چھا جانے کی وجہ سے ٹریفک کی روانی متاثر ہوئی ہے۔

دھند کے باعث اندرون اور بیرون ملک کی پروازوں کا شیڈول بھی متاثر ہوا ہے۔

ایم 2 بلکسر سے کوٹ مومن تک بجانب لاہور بند کردی گئی۔ اسی طرح موٹر وے ایم 3 فیض پور سے سمندری تک بند اور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 دھند کی وجہ سے بندہے۔
Pages: [1]
View full version: لاہور کے مختلف علاقوں میں دھند، ٹریفک کی روانی متاثر