slotcosino Publish time 2025-10-14 17:39:23

وینزویلا میں سونے کی کان بیٹھ گئی، حادثے میں کم از کم 14 کان کن ہلاک

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-14/1519398_8609145_Venezuela-Mine-colapse_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

وینزویلا میں سونے کی کان کے حادثے میں کم از کم 14 کان کن ہلاک ہوگئے۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق سونے کی کان بیٹھنے کا واقعہ وینز ویلا کے روشیو شہر میں شدید بارشوں کے بعد پیدا ہونے والی سیلابی صورتحال کی وجہ سے پیش آیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-02-16/1442142_023627_updates.jpg
مالی میں سونے کی کان بیٹھ گئی، 48 کان کن ہلاک

افریقی ملک مالی میں سونےکی کان بیٹھ گئی جس میں 48 کان کن ہلاک ہو گئے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ریسکیو ورکرز کی جانب سے سیلاب زدہ علاقے میں لاشیں نکالنے کا کام جاری ہے۔

روشیو شہر کے میئر نے سرکاری طور پر حادثے میں قیمتی انسانی جانوں کے نقصان پر متاثرہ خاندانوں سے افسوس کا اظہار کیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: وینزویلا میں سونے کی کان بیٹھ گئی، حادثے میں کم از کم 14 کان کن ہلاک