slotcosino Publish time 2025-10-14 17:39:25

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 4240 پوائنٹس کا اضافہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-14/1519393_9475560_stocckkkkkkk-orange_updates.jpgفائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروباری ہفتے کے دوسرے روز تیزی دیکھی جارہی ہے۔

دوران ٹریڈنگ بازار حصص کے 100 انڈیکس میں 4264 پوائنٹس کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا، جس کے بعد 100 انڈیکس ایک لاکھ 62 ہزار 707 پرپہنچ گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-13/1519053_094242_updates.jpg
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں شدید مندی، 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار تک گر گیا

آج اب تک کے کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 67 تک کی نچلی سطح تک بھی گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

آج 100 انڈیکس ایک لاکھ 60 ہزار 821 تک کی نچلی سطح تک بھی گیا۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز شدید گراوٹ کے بعد کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 58 ہزار 443 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 4240 پوائنٹس کا اضافہ