کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.9 ریکارڈ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-30/1542296_3787149_07_updates.jpg—فائل فوٹوکوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ہے۔
زلزلے کا مرکز کوئٹہ کے شمال میں 40 کلومیٹر دور تھا۔
آنے والے زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔
Pages:
[1]