سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار، آج بھی بڑی کمی ریکارڈ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-30/1542318_964364_14_updates.jpgفائل فوٹوملک میں سونے کی قیمتیں گراوٹ کا شکار ہیں، آج فی تولہ سونے میں بڑی کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولر ایسوسی ایشن کے مطابق 10 ہزار 700 کی بڑی کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونا 4 لاکھ 59 ہزار 462 روپے کا ہو گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-29/1542004_021147_updates.jpg
سونے کی قیمتوں میں بڑی کمی، فی تولہ کتنے کا ہوگیا؟
عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 55 ڈالر کم ہو کر 4478 ڈالر فی اونس ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اسی طرح 10 گرام سونا 9174 روپے کم ہو کر 3 لاکھ 93 ہزار 914 روپے کا ہو گیا۔
دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 107 ڈالر کم ہو کر 4371 ڈالر فی اونس ہے۔
Pages:
[1]