وزیراعظم شہباز شریف اور یو اے ای صدر شیخ محمد بن زائد کی ملاقات
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-30/1542338_705858_ShehbazZayad_updates.jpgوزیراعظم شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر شیخ محمد بن زاید النہیان سے ملاقات کی ہے۔
رحیم یار خان میں ہونے والی شہباز شریف اور شیخ محمد بن زائد کی ملاقات میں نائب وزیراعظم اسحاق ڈار اور وزیر اطلاعات عطا تارڑ موجود تھے۔
یو اے ای کے صدر رحیم یار خان میں شکار میں مصروف ہیں، وزیراعظم اُن سے ملاقات کےلیے وہاں پہنچے تھے۔
Pages:
[1]