slotcosino Publish time 2025-10-10 09:51:56

خیال ہے جرمنی میں ڈرون پروازوں کے پیچھے روس ہے، جرمن چانسلر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-06/1516638_6983661_%D8%AC%D8%B1%D9%85%D9%86_updates.jpgفائل فوٹو

جرمن چانسلر فریڈرک مرز نے کہا ہے کہ ان کا خیال ہے جرمنی میں دیکھے گئے متعدد ڈرون پروازوں کے پیچھے روس ہے۔

اپنے بیان میں انہوں نے کہا کہ ڈرونز کی وجہ سے پروازیں درہم برہم ہوئیں، میونخ میں 10ہزار سے زائد مسافر پھنسے۔

جرمن چانسلر نے کہا کہ یورپی فضائی حدود میں دراندازیوں کی تعداد سرد جنگ دور کے مقابلے میں زیادہ تھی، ان میں کوئی ڈرون مسلح نہیں تھا، سارے ڈرون جاسوسی پروازوں پر تھے۔
Pages: [1]
View full version: خیال ہے جرمنی میں ڈرون پروازوں کے پیچھے روس ہے، جرمن چانسلر