slotcosino Publish time 2025-12-31 03:13:08

سیلاب، سخت مالیاتی پالیسیوں کے باوجود معاشی شرح نمو بڑھی ہے، احسن اقبال

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-30/1542354_2697573_AhsanIqbal1_updates.jpg

وفاقی وزیر احسن اقبال نے کہا ہے کہ سیلاب اور سخت مالیاتی پالیسیوں کے باوجود معاشی شرح نمو میں اضافہ ہو رہا ہے۔

ایک بیان میں احسن اقبال نے کہا کہ رواں مالی سال کی پہلی سہ ماہی میں معاشی شرح نمو 3 اعشاریہ71 فیصد ہوگئی۔

انہوں نے کہا کہ پہلی سہ ماہی میں جی ڈی پی گزشتہ سال کے اسی مدت مقابلے 2 اعشاریہ 15 فیصد زیادہ ہے۔

مالی سال 2024-25 کے مقابلے میں جی ڈی پی کی شرح میں معیاری بڑھوتری ہے، پہلی سہ ماہی میں صنعتی شعبے کی پیداوار 9 اعشاریہ 38 فیصد رہی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ سیلاب اور سخت مالیاتی پالیسیوں کے باوجود معاشی شرح نمو میں اضافہ ہو رہا ہے۔
Pages: [1]
View full version: سیلاب، سخت مالیاتی پالیسیوں کے باوجود معاشی شرح نمو بڑھی ہے، احسن اقبال