slotcosino Publish time 2025-10-10 09:51:57

ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر برنارڈ جولین انتقال کرگئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-06/1516649_7343251_burnard_updates.jpg

ویسٹ انڈیز کے سابق آل راؤنڈر برنارڈ جولین 75 برس کی عمر میں انتقال کرگئے۔

برنارڈ جولین ورلڈ کپ 1975 کی فاتح ویسٹ انڈین ٹیم کے رکن تھے۔

برنارڈ جولین نے 24 ٹیسٹ اور 12 ون ڈے میچز میں ویسٹ انڈیز کی نمائندگی کی۔

باغی ٹیم کا حصہ بننے پر ویسٹ انڈیز میں برنارڈ جولین پر تاحیات پابندی لگا دی گئی تھی۔
Pages: [1]
View full version: ویسٹ انڈیز کے آل راؤنڈر برنارڈ جولین انتقال کرگئے