slotcosino Publish time 2025-10-14 20:15:24

سعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری مشق کا آغاز

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-14/1519414_7942777_Saudi-China-Naval-Drils-2025_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

سعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری مشق ’بلیو سورڈ 2025‘ کا آغاز ہوگیا ہے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق سعودی اور چینی بحریہ کے درمیان تیسری بحری مشقوں ک آغاز ہوگیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2023-09-28/1273222_033459_updates.jpg
چین سعودیہ مشترکہ بحری مشقیں اکتوبر میں ہونگی

چین اور سعودی عرب کی مشترکہ بحری مشقیں اکتوبر میں ہوں گی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اس بحری مشق کا مقصد دونوں ملکوں کی فورسز میں مہارت کا تبادلہ اور جنگی تیاریوں میں اضافہ ہے۔
Pages: [1]
View full version: سعودی عرب اور چین کی مشترکہ بحری مشق کا آغاز