مڈغاسکر: جین زی کے حکومت مخالف مظاہرے، فوج بھی شامل، صدر فرار
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-14/1519422_5636062_News8_updates.jpgفوٹو بشکریہ بین الاقوامی میڈیامدغاسکر میں پانی، بجلی کی قلت، بدعنوانی، خراب حکمرانی اور بنیادی سہولتوں کی کمی کے خلاف جین زی کی جانب سے پُرتشدد مظاہرے جاری ہیں۔
غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مڈغاسکر کی فوج بھی جین زی مظاہرین کے ساتھمل گئی ہے جس کے بعد صدر انڈری راجولینا ملک سے فرار ہو گئے۔
خبر ایجنسی کے مطابق مڈغاسکر میں جاری مظاہروں میں اب تک 22 افراد ہلاک ہو چکے ہیں۔
Pages:
[1]