فلوٹیلا کے مزید 29 کارکن ڈی پورٹ کردیئے، اسرائیل
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-06/1516793_1409746_flotila_updates.jpgاسرائیلی وزیرخارجہ نے کہا ہے کہ فلوٹیلا صمود میں شامل مزید 29 کارکنوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا۔
اسرائیلی وزیرخارجہ کا کہنا تھا کہ اب تک 450 سے زائد گرفتار شدہ کارکنوں میں سے 170 کو ڈی پورٹ کردیا گیا ہے۔
Pages:
[1]