نئی تاریخ رقم: 100 انڈیکس ایک لاکھ 75 ہزار کی حد عبور کرگیا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-31/1542550_4901837_3_updates.jpgپاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں رواں سال کے آخری اور کاروباری ہفتے کے تیسرے دن زبردست تیزی کے باعث نئی تاریخ رقم ہوگئی۔ 100 انڈیکس ایک لاکھ 75 ہزار کی حد عبور کرکے بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
بازار حصص میں کاروبار کے دوران 100 انڈیکس 208 پوائنٹس کے اضافے سے ایک لاکھ 74 ہزار 681 کی بلندی پر آگیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-30/1542276_113405_updates.jpg
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 73 ہزار 896 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
کاروبار کے دوران 100 انڈیکس ایک لاکھ 75 ہزار 232 پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر بھی پہنچا۔
واضح رہے کہ گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس ایک لاکھ 74 ہزار 472پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔
Pages:
[1]