slotcosino Publish time 2026-1-1 03:18:08

ساہیوال: کالعدم تنظیم تحریک طالبان فتنہ الخوارج کا کارندہ گرفتار

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-31/1542594_2786696_10_updates.jpg—فائل فوٹو

ساہیوال سے کالعدم تنظیم تحریک طالبان فتنہ الخوارج کے کارندے کو گرفتار کر لیا گیا۔

کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ (سی ٹی ڈی) کے مطابق گرفتار ملزم سے نفرت انگیز مواد، کتابیں، لٹریچر اور نقدی برآمد ہوئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-29/1542037_055015_updates.jpg
دہشتگردوں نے مجھے خودکش حملے کیلئے تیار کیا، گرفتار لڑکی کا بیان

دوران تفتیش کالعدم دہشتگرد تنظیموں کی جانب سے بلوچ لڑکیوں کو خودکُش بمبار بنانے کی تربیت دینے کا انکشاف ہوا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

سی ٹی ڈی نے کہا کہ گرفتار شخص شہریوں کو دہشت گرد تنظیم میں شمولیت کی دعوت دے رہا تھا۔

گرفتار دہشت گرد ضلع باجوڑ ایجنسی کا رہائشی ہے، ملزم پر دہشت گردی ایکٹ کے تحت مقدمہ درج کر کے مزید تفتیش شروع کر دی گئی۔
Pages: [1]
View full version: ساہیوال: کالعدم تنظیم تحریک طالبان فتنہ الخوارج کا کارندہ گرفتار