slotcosino Publish time 2026-1-1 03:55:54

کراچی: موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-31/1542656_2282409_pillion-riding_updates.jpgفوٹو: فائل

کراچی میں موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر دفعہ 144 کے تحت پابندی عائد کردی گئی۔

اس حوالے سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی یکم جنوری تک ہوگی۔

نوٹیفکیشن میں مزید کہا گیا ہے کہ شہر میں اسلحے کی نمائش اور ہوائی فائرنگ پر پابندی عائد ہوگئی۔
Pages: [1]
View full version: کراچی: موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی