slotcosino Publish time 2026-1-1 03:57:10

سری لنکا کا ٹیم پاکستان کے دورے کو ری بلڈنگ پروگرام کے نام کرنے کا فیصلہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-31/1542650_4818135_PakSL3_updates.jpg

سری لنکا کرکٹ نے پاکستان ٹیم کے دورہ ری بلڈنگ سری لنکا پروگرام کے نام کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔

سری لنکن کرکٹ نے کہا کہ پاکستان کا دورہ حکومت کے ری بلڈنگ سری لنکا پروگرام کی پروموشن کے لیے استعمال ہو گا۔ ٹی20 سیریز کے دوران پروگرام کی آگاہی کے لیے متعدد اقدامات کیے جائیں گے۔

سری لنکن کرکٹ نے یہ بھی کہا کہ سری لنکا کرکٹ وزٹ سری لنکا کے پروگرام کی بھی پروموشن کرے گا، سیریز کا منافع پروگرام کے لیے عطیہ کیا جائے گا۔

حالیہ طوفان کے بعد ان دنوں سری لنکا کے شہروں کی بحالی کے اقدامات کیے جا رہے ہیں، پاکستان دورہ سری لنکا میں ٹی20 میچز 7، 9 اور 11 جنوری کو کھیلے گا۔
Pages: [1]
View full version: سری لنکا کا ٹیم پاکستان کے دورے کو ری بلڈنگ پروگرام کے نام کرنے کا فیصلہ