slotcosino Publish time 2026-1-1 04:34:01

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-31/1542665_4328278_petrol_updates.jpg

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی۔ پیٹرولیم ڈویژن نے نئی قیمتوں کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔

نوٹیفکیشن کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں 10روپے 28 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی ہے، جس کے بعد نئی قیمت 253 روپے17 پیسے فی لٹر ہے۔

ڈیزل کی قیمت میں 8 روپے 57 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد 257 روپے 8 پیسے فی لٹر مقرر کی گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-31/1542665_3392215_petrol-31-12-2025_updates.jpg

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتوں کا اطلاق آج رات 12بجے کے بعد ہوگا۔
Pages: [1]
View full version: پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی کردی گئی