سونے کی اونچی اڑان جاری، فی تولہ 6900 روپے مہنگا
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-14/1519441_60675_00000_updates.jpgفائل فوٹوملک بھر میں سونے کی اونچی اڑان جاری ہے، فی تولہ سونا 6900 روپے مہنگا ہو کر تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا۔
آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 6900 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 35 ہزار 100 روپے ہوگئی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-13/1519119_021053_updates.jpg
سونے کی قیمت آسمان سے باتیں کرنے لگی، فی تولہ سوا 4 سے تجاوز کرگیا
10 گرام سونے کا بھاؤ 4 ہزار 715 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 67 ہزار 112روپے ہوگیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 5 ہزار 916 روپے بڑھنے کے بعد 3 لاکھ 73 ہزار 28 روپے ہوگیا۔
رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت یکدم 69 ڈالر کے بڑے اضافے سے 4 ہزار 140 ڈالر کی نئی بلند سطح پر آگئی۔
Pages:
[1]