slotcosino Publish time 2025-10-14 21:33:15

فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر مسائل حل نہیں ہونگے: روس

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-14/1519450_8183968_Deputy-Chairman-of-the-Security-Council-of-Russia-Dmitry-Medvedev_updates.jpgروسی سیکیورٹی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دیمتری میدویدیف—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

روسی سیکیورٹی کاؤنسل کے ڈپٹی چیئرمین دیمتری میدویدیف نے کہا ہے کہ فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر مسائل حل نہیں ہونگے۔

غیرملکی میڈیا کے مطابق روس کے سابق صدر اور روسی سیکیورٹی کونسل کے ڈپٹی چیئرمین دیمتری میدویدیف کا کہنا ہے کہ بلاشبہ یرغمالوں کا تبادلہ اچھی بات ہے لیکن دونوں اطراف کے یرغمالیوں کے تبادلے سے مسائل حل نہیں ہونگے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-12/1509466_102733_updates.jpg
اقوام متحدہ جنرل اسمبلی نے مسئلہ فلسطین کے دو ریاستی حل کی قرارداد منظور کرلی

عرب میڈیا کے مطابق 7 صفحات پر مشتمل یو این اعلامیہ جولائی میں سعودیہ، فرانس کی میزبانی میں بین الاقوامی کانفرنس کا نتیجہ ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

سابق روسی صدر نے کہا کہ جب تک مکمل طور پر فلسطینی ریاست کے قیام کا عمل مکمل نہیں ہوتا، کچھ تبدیل نہیں ہوگا۔
Pages: [1]
View full version: فلسطینی ریاست کے قیام کے بغیر مسائل حل نہیں ہونگے: روس