slotcosino Publish time 2025-10-14 21:33:18

غزہ جنگ کے فریقین کی انسانی باقیات کی حوالگی میں سہولت دیں گے: عالمی ریڈکراس

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-14/1519454_150764_International-Red-cross-Society_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا

ترجمان بین الاقوامی ریڈ کراس سوسائٹی نے کہا کہ غزہ جنگ میں فریقین کی انسانی باقیات کی حوالگی میں سہولت فراہم کریں گے۔


غیرملکی میڈیا کے مطابق عالمی ریڈ کراس سوسائٹی کے ترجمان نے کہا کہ غزہ جنگ میں فریقین کی جانب سے انسانی باقیات کی حوالگی بہت بڑا چیلنج ہے۔

ترجمان نے بتایا کہ اسرائیل حماس جنگ کے بعد لاشوں کی واپسی ایک پیچیدہ عمل ہوگا اور اس مرحلے کافی وقت لگ سکتا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517197_121032_updates.jpg
غزہ میں امداد کی تقسیم میں مدد کے لیے تیار ہیں: عالمی ریڈ کراس

عالمی ریڈ کراس سوسائٹی نے بیان میں کہا کہ وہ غزہ میں بچھڑے افراد کو خاندانوں سے ملانے اور امداد کی تقسیم میں مدد کرنے لیے تیار ہیں۔https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ترجمان نے مزید کہا کہ غزہ میں بڑے پیمانے پر امداد کی ترسیل ابھی تک شروع نہیں ہوسکی۔

امداد کی ترسیل کے حوالے سے عالمی ادارہ صحت کے اہلکار نے بتایا کہ غزہ سے باہر میڈیکل کوریڈورز کی بحالی فوری طور پر ضروری ہے۔
Pages: [1]
View full version: غزہ جنگ کے فریقین کی انسانی باقیات کی حوالگی میں سہولت دیں گے: عالمی ریڈکراس