کراچی: سال نو پر سی ویو جانے والوں کیلئے ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-31/1542667_51599_Seaview_updates.jpgکراچی میں سال نو پر ساحل سمندر (سی ویو) جانے والے افراد کے لیے ٹریفک پولیس کے انتظامات مکمل کرلیے گئے۔
ٹریفک پولیس حکام کے مطابق سی ویو روڈ کو ون وے کردیا گیا ہے، واپسی کا راستہ خیابان راحت روڈ یا دو دریا سے ہوگا۔
ٹریفک پولیس حکام کے مطابق سال نو پر رات کے 2 بجے کے بعد ہیوی ٹریفک کو شہر میں داخلے کی اجازت ہوگی۔
Pages:
[1]