slotcosino Publish time 2026-1-1 11:04:08

ٹرمپ نے شکاگو، لاس اینجلس، پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈ واپس بلا لیے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-01/1542815_9041231_trumpp_updates.jpg

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے شکاگو، لاس اینجلس اور پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈ کو واپس بلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

صدر ٹرمپ کا کہنا ہے کہ نیشنل گارڈ کی تعیناتی سے ان شہروں میں جرائم میں واضح کمی آئی، جرائم دوبارہ بڑھے تو ان شہروں میں وفاقی فورسز واپس آئیں گی۔

انہوں نے کہا کہ فورسز کی واپسی پہلے سے زیادہ سخت اور مضبوط شکل میں ہو سکتی ہے۔
Pages: [1]
View full version: ٹرمپ نے شکاگو، لاس اینجلس، پورٹ لینڈ سے نیشنل گارڈ واپس بلا لیے