slotcosino Publish time 2026-1-1 14:18:47

ایبٹ آباد کے مختلف مقامات پر برفباری کا سلسلہ تھم گیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-01/1542824_56209_01_updates.jpg—فائل فوٹو

ایبٹ آباد کے مختلف مقامات پر ہونے والی برفباری کا سلسلہ تھم گیا۔

چھانگلہ گلی میں 8، ایوبیہ، نتھیاگلی سمیت دیگر مقامات پر 6 انچ تک برف پڑی۔

گلیات ڈیولپمنٹ اتھارٹی کی مشینری سڑکوں سے برف ہٹانے میں مصروف ہے۔

جی ڈی اے کے ترجمان کا کہنا ہے کہ گلیات جانے والے سیاح پھسلن کے باعث احتیاط سے گاڑی چلائیں۔
Pages: [1]
View full version: ایبٹ آباد کے مختلف مقامات پر برفباری کا سلسلہ تھم گیا