کراچی میں موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-01/1542823_1509546_weather_updates.jpgفائل فوٹوکراچی میں 24 گھنٹوں کے دوران موسم خشک اور رات میں خنک رہنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق آج کم سے کم درجۂ حرارت 14.5 ڈگری سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-29/1541963_123454_updates.jpg
مغربی ہواؤں کا سلسلہ ملک میں داخل، بارشوں اور برفباری کی پیشگوئی
محکمہ موسمیات نے کراچی اور حیدرآباد میں کل ہلکی بارش کی پیش گوئی کی ہے۔ دادو، جیکب آباد اور کشمور میں بوندا باندی کا امکان ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
محکمۂ موسمیات کا کہنا ہے کہ کراچی میں زیادہ سے زیادہ درجۂ حرارت 25 سے 27 ڈگری سینٹی گریڈ کے درمیان رہنے کا امکان ہے۔
محکمۂ موسمیات کے مطابق صبح ہوا میں نمی کا تناسب 79 فیصد ریکارڈ کیا گیا ہے۔
Pages:
[1]