slotcosino Publish time 2026-1-1 19:33:10

لاہور ہائیکورٹ میں 2026 کی پہلی درخواست دائر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-01/1542827_3862539_02_updates.jpg—فائل فوٹو

لاہور ہائی کورٹ میں 2026 کی پہلی درخواست دائر کر دی گئی۔ درخواست وکلاء کی نجی تنظیم نے دائر کی۔

پنجاب کے تمام سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی مفت اور بلا تعطل فراہمی کے لیے درخواست دائر کی گئی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2026-01-01/1542756_053946_updates.jpg
2026، دنیا کے طرزِ زندگی میں بڑی تبدیلیوں کا سال بننے جا رہا ہے

کراچی دنیا ایک بار پھر تیزی سے بدلنے جا رہی ہے۔... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

درخواست میں مؤقف اپنایا گیا ہے کہ سرکاری اسپتالوں میں جان بچانے والی سمیت دیگر ادویات نہ ہونے کی شکایات سامنے آئی ہیں، سرکاری اسپتالوں میں ادویات کی قلت آئین کے آرٹیکل 9 اور 25 کی خلاف ورزی ہے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ عدالت پنجاب بھر کے سرکاری اسپتالوں میں تمام ضروری ادویات فوری فراہم کرنے کا حکم دے۔
Pages: [1]
View full version: لاہور ہائیکورٹ میں 2026 کی پہلی درخواست دائر