slotcosino Publish time 2025-10-14 22:51:18

آج قانون کی فتح ہوئی ہے، چیف جسٹس کا شکریہ ادا کرتے ہیں: اسد قیصر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-14/1519459_6881741_asad-qaisar_updates.jpgاسد قیصر—فائل فوٹو

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما اسد قیصر کا کہنا ہے کہ آج قانون کی فتح ہوئی ہے، چیف جسٹس کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

پشاور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ چیف جسٹس نے میرٹ پر فیصلہ دیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-14/1519455_044125_updates.jpg
گورنر کے پی نو منتخب وزیرِ اعلیٰ سے بدھ کو حلف لیں: پشاور ہائیکورٹ

چیف جسٹس پشاور ہائی کورٹ ایس ایم عتیق شاہ نے نو منتخب وزیرِ اعلیٰ سہیل آفریدی کے حلف کے حوالے سے محفوظ کیا گیا فیصلہ سنا دیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اسد قیصر کا کہنا ہے کہ ہمیں عوام کے لیے کام کرنا ہے، سہیل آفریدی نئی امید کے ساتھ کام کا آغاز کریں گے۔

اس موقع پر پی ٹی آئی رہنما جنید اکبر نے کہا کہ ہمارے وزیرِ اعلیٰ آئینی اور قانونی طور پر منتخب ہوئے ہیں، غیر جمہوری کام کا حصہ نہیں بننا چاہیے۔
Pages: [1]
View full version: آج قانون کی فتح ہوئی ہے، چیف جسٹس کا شکریہ ادا کرتے ہیں: اسد قیصر