slotcosino Publish time 2026-1-2 02:40:46

سبی میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-01/1542928_5722635_blast_updates.jpgعلامتی فوٹو

بلوچستان کے شہر سبی میں دھماکے کے نتیجے میں ایک شخص جاں بحق ہوگیا۔

ریسکیو ذرائع کے مطابق سبی کے چینک چوک کے قریب ہونے والے دھماکے میں 3 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔

پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی ہے تاہم فوری طور پر دھماکے کی نوعیت معلوم نہیں ہوگی۔
Pages: [1]
View full version: سبی میں دھماکا، ایک شخص جاں بحق، 3 زخمی