slotcosino Publish time 2025-10-10 09:52:06

جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز، پاکستانی اسکواڈ مختصر کردیا گیا، دو کھلاڑی ریلیز

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-06/1516848_7275746_Pakistan-test-squad_updates.jpgفوٹو: فائل

جنوبی افریقہ کے خلاف ٹیسٹ سیریز میں پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کو مختصر کر دیا گیا۔

ذرائع کے مطابق پاکستان ٹیسٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کی تعداد 16 ہوگئی۔ عامر جمال اور فیصل اکرم کو اسکواڈ سے ریلیز کر دیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-09-30/1515057_103232_updates.jpg
جنوبی افریقا کیخلاف ٹیسٹ سیریز کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان

آصف آفریدی، فیصل اکرم اور روحیل نذیر اسکواڈ کا حصہ ہوں گے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اس سے قبل جنوبی افریقہ کے خلاف سیریز کے لیے 18 رکنی ٹیسٹ اسکواڈ کا اعلان کیا گیا تھا۔

خیال رہے کہ دونوں ٹیموں کے درمیان سیریز کا پہلا ٹیسٹ میچ 12 اکتوبر سے لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں کھیلا جائے گا جبکہ دوسرا ٹیسٹ میچ 20 سے 24 اکتوبر تک راولپنڈی میں شیڈول ہے۔

دونوں ممالک کے درمیان 2 ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز ورلڈ ٹیسٹ چیمپئن شپ 27-2025 کے سرکل کا حصہ ہے۔
Pages: [1]
View full version: جنوبی افریقہ کیخلاف سیریز، پاکستانی اسکواڈ مختصر کردیا گیا، دو کھلاڑی ریلیز