slotcosino Publish time 2025-10-14 23:30:30

سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاک بھارت میچ، کھلاڑیوں نے روایتی انداز میں تالیاں ماریں

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-14/1519469_1408631_pak-india-hokey_updates.jpg—ویڈیو گریب

سلطان آف جوہر ہاکی کپ کے لیے جوہر بارو میں پاکستان اور بھارت کی جونیئر ٹیموں کےدرمیان میچ جاری ہے۔

میچ کے آغاز سے قبل قومی ترانے کے بعد پاکستان اور بھارت کی ٹیموں کے کھلاڑیوں نے روایتی انداز میں تالیاں ماریں۔

پاکستان نے بھارت کے خلاف پہلا گول کر دیا۔ پنالٹی اسٹروک پر کپتان حنان شاہد نے گول کیا ہے۔
Pages: [1]
View full version: سلطان آف جوہر ہاکی کپ: پاک بھارت میچ، کھلاڑیوں نے روایتی انداز میں تالیاں ماریں