slotcosino Publish time 2026-1-2 14:22:00

مہران ہائی وے، بوچھیری کے قریب 2 کاروں کی ٹکر، 3 افراد جاں بحق

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-02/1543115_4433060_accident_updates.jpg

مہران ہائی وے پر بوچھیری کے قریب 2 کاروں کی ٹکرسے 3 افراد جاں بحق ہوگئے، حادثے میں 2 بچے زخمی ہوئے۔

پولیس کے مطابق حادثہ دھند کی وجہ سے ہوا۔

جاں بحق افراد کا تعلق نواب شاہ کے نواحی علاقے سے تھا۔
Pages: [1]
View full version: مہران ہائی وے، بوچھیری کے قریب 2 کاروں کی ٹکر، 3 افراد جاں بحق