دھند: موٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی، صوابی سے برہان تک بند
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-02/1543116_1923839_fog_updates.jpgموٹر وے ایم ون پشاور سے رشکئی اور صوابی سے برہان تک دھند کی وجہ سے بند ہے۔
موٹر وے ایم 2 لاہور سے کوٹ مومن تک، ایم 4 عبدالحکیم سے ملتان تک دھند کی وجہ سے بند کی گئی۔
اسی طرح ایم 5، ملتان سے ظاہر پیر تک، لاہور سیالکوٹ موٹر وے ایم 11 بھی دھند کی وجہ سے بند کردی گئی۔
Pages:
[1]