slotcosino Publish time 2025-10-10 09:52:09

ارباز اور شورا نے بیٹی کا نام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-08/1517586_5442469_arbaz_updates.jpg

ارباز خان اور انکی اہلیہ شورا خان نے انسٹاگرام پر ایک مشترکہ پوسٹ میں اپنی بیٹی کے نام کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ انہوں نے اپنی بیٹی کا نام سپارا خان رکھا ہے۔

بالی ووڈ سپر اسٹار سلمان خان کے چھوٹے بھائی اداکار اور فلم ساز ارباز خان اور ان کی اہلیہ، میک اپ آرٹسٹ شورا خان کے ہاں اتوار کو بیٹی کی پیدائش ہوئی تھی۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-05/1516578_074731_updates.jpg
57 سالہ ارباز خان اور شورا خان کے گھر بیٹی کی پیدائش

بالی ووڈ کے 57 سالہ پروڈیوسر اور اداکار ارباز خان اور 35 سالہ میک اپ آرٹسٹ شورا خان والدین بن گئے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اس حوالے سے ارباز اور انکی اہلیہ نے اپنے سوشل میڈیا ایپ انسٹا گرام پر ایک مشترکہ نوٹ شیئر کیا جس کے مطابق: بیٹی سپارہ خان کی پیدائش کا استقبال کرتے ہیں۔ محبت کے ساتھ شورا اور ارباز، جبکہ شورا نے لکھا، الحمدلله۔

دریں اثنا اس دوران ارباز خان اپنی بیٹی کو گود میں اٹھائے نظر آئے اور پھر بیٹی کو لیکر گھر روانہ ہوئے۔ جب وہ کار میں بیٹھنے لگے تو وہاں پاپارازی (فوٹو گرافرز) کو منتظر دیکھ مسکرائے۔



View this post on Instagram

A post shared by sshura Khan (@sshurakhan)
Pages: [1]
View full version: ارباز اور شورا نے بیٹی کا نام سوشل میڈیا پر شیئر کردیا