slotcosino Publish time 2025-10-10 09:52:10

ٹیسٹ اسکواڈ میں آصف آفریدی کی شمولیت پر اعتراضات سامنے آگئے

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-06/1516893_3170594_AsifAfridi_updates.jpgفائل فوٹو

پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ میں 39 سالہ اسپنر آصف آفریدی کی شمولیت پر اعتراضات سامنے آگئے۔

ذرائع کے مطابق نوجوان کے بجائے اسپنر آصف آفریدی کو پاکستانی ٹیسٹ اسکواد میں برقرار رکھنے کے معاملے نے نیا رخ اختیار کرلیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-05/1516608_105343_updates.jpg
قائدِاعظم ٹرافی کیلئے اسکواڈ کو حتمی شکل دیدی گئی

ملک میں ڈومیسٹک کرکٹ کے معتبر فرسٹ کلاس ٹورنامنٹ قائدِاعظم ٹرافی کے لیے اسکواڈ کو حتمی شکل دے دی گئی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

ذرائع کے مطابق آصف آفریدی کے ٹیسٹ اسکواڈ میں شمولیت پر اعتراضات سامنے آئے ہیں، اینٹی کرپشن کی جانب سے حال ہی میں سزا مکمل کرنے کے معاملے کو بھی اٹھایا گیا۔

رکن سلیکشن کمیٹی کے مطابق آصف آفریدی کو ٹیسٹ اسکواڈ میں نعمان علی کے متبادل کے طور پر شامل کیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-03/1516026_073815_updates.jpg
پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کیمپ کے 4 کھلاڑیوں کو فرسٹ کلاس کرکٹ کھیلنے کا کہہ دیا گیا

پاکستانی ٹیسٹ اسکواڈ کیمپ میں شریک 4 پلیئرز ڈومیسٹک کرکٹ کے لیے ریلیز کردیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

سلیکشن کمیٹی رکن کے مطابق نعمان علی ٹیسٹ اسکواڈ میں فرسٹ چوائس ہیں، فٹنس کا مسئلہ ہوتا ہے تو ایک تجربہ کار بولر ہونا چاہیے۔

کمیٹی رکن کے مطابق عمر کی حد کی پابندی نہیں ہونی چاہیے، اگر کسی کی ضرورت ہے تو کھیلنا چاہیے، کسی کرکٹر کو منتخب نہ کرنے سے متعلق نہیں بتایا۔

رکن سلیکشن کمیٹی کے مطابق آصف آفریدی ڈومیسٹک کرکٹ اور پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) کھیل چکے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: ٹیسٹ اسکواڈ میں آصف آفریدی کی شمولیت پر اعتراضات سامنے آگئے