سلطان آف جوہر کپ: پاکستان اور بھارت جونیئر ٹیموں کا میچ 3-3 گول سے برابر
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-14/1519481_9741451_pakIndia-hokey-joharBaro_updates.jpg—ویڈیو گریبملائیشیا کے شہر جوہر بارو میں سلطان آف جوہر کپ کے لیے کھیلا گیا پاکستان اور بھارت کی جونیئر ٹیموں کے درمیان میچ 3، 3 گول سے برابر ہو گیا۔
پاکستان کی جانب سے 2 گول سفیان خان اور 1 گول حنان شاہد نے کیا۔
میچ سے آغاز سے قبل پاکستان اور بھارت کی ہاکی ٹیموں نے قومی ترانے کے بعد روایتی انداز میں ہائی فائیو کیا اور تالی ماری۔
Pages:
[1]