slotcosino Publish time 2025-10-15 00:48:13

محبوبہ مفتی نے مودی اور بی جے پی کا چہرہ بے نقاب کردیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-14/1519480_5446074_MehboobaMufti_updates.jpg

سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر نے بھارتی حکمران جماعت بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) پر سخت وار کردیے۔

ایک بیان میں محبوبہ مفتی نے کہا کہ بھارت میں محبت جہاد، زمین جہاد، ووٹ جہاد اور گائے جہاد کے نام پر مسلمانوں کو نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-14/1519463_052227_updates.jpg
بھارتی میڈیا پھر جھوٹی خبروں کا پرچار کرنے لگا

معرکہ حق کے بعد بھارتی میڈیا ایک بار پھر جھوٹی خبروں کا پرچار کرنے لگ گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

انہوں نے مزید کہا کہ ایک طرف نریندر مودی کی حکومت افغان طالبان سے تعلقات مضبوط کر رہی ہے اور افغانستان کی تعمیر نو کےلیے امداد و تعلیمی وظائف دے رہی ہے۔

سابق وزیراعلیٰ مقبوضہ کشمیر نے یہ بھی کہا کہ دوسری طرف بی جے پی حکومت اپنے ہی ملک میں مسلمانوں کے وظائف ختم اور مدارس بند کر رہی ہے۔

اُن کا کہنا تھا کہ بی جے پی کا مسلمانوں کے ساتھ یہ دہرا معیار دنیا سے دوستی اور اپنے ملک میں ناانصافی کے برابر ہے۔
Pages: [1]
View full version: محبوبہ مفتی نے مودی اور بی جے پی کا چہرہ بے نقاب کردیا