slotcosino Publish time 2025-10-15 00:48:17

فضل الرحمان واضح مینڈیٹ کیخلاف غیر آئینی سازش میں شامل ہوئے، مصطفیٰ نواز کھوکھر

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-14/1519475_5875489_MustafaNawaz_updates.jpgتصویر بشکریہ، فیس بک مصطفیٰ نواز کھوکھر

سابق سینیٹر مصطفیٰ نواز کھوکھر نےکہا ہے کہ مولانا فضل الرحمان واضح مینڈیٹ کے خلاف غیر جمہوری اور غیر آئینی سازش میں شامل ہوئے ہیں۔

اسلام آباد سے جاری بیان میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے کہا کہ مولانا فضل الرحمان کو غور کرنا چاہیے آج اُن کی سیاست کہاں کھڑی ہے؟

انہوں نے کہا کہ حکومتی اتحاد نے بھی مولانا فضل الرحمان سے جان چھڑا لی، مولانا واضح مینڈیٹ کے خلاف غیرجمہوری اور غیر آئینی سازش میں شامل ہو ئے۔
Pages: [1]
View full version: فضل الرحمان واضح مینڈیٹ کیخلاف غیر آئینی سازش میں شامل ہوئے، مصطفیٰ نواز کھوکھر