ایک تولہ سونے کی قیمت میں 5 ہزار 700 روپے اضافہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-02/1543235_2030556_gold_updates.jpgفائل فوٹوگذشتہ روز کمی کے بعد ملک میں آج سونے کی قیمت میں بڑا اضافہ ہوگیا۔
آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق 5 ہزار 700 روپے اضافے کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا بھاؤ 4لاکھ 60 ہزار262روپے ہوگیا ہے۔
اسی طرح 10 گرام سونے کی قیمت 4ہزار 887 روپے اضافے سے 3 لاکھ 94 ہزار 600 روپے ہوگئی ہے۔
ایسوسی ایشن کے مطابق عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 57 ڈالر اضافے سے 4 ہزار 379 ڈالر فی اونس ہوگیا ہے۔
Pages:
[1]