slotcosino Publish time 2026-1-3 05:58:40

سیالکوٹ: جنگلی ہرن زخمی حالت میں ملا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-02/1543271_1022066_GAZA-NEW4_updates.jpg

سیالکوٹ کے علاقے پسرور سوجو والی سے زخمی جنگلی ہرن ملا ہے۔

اہل علاقہ کے مطابق یہ ہرن آوارہ کتوں کے کاٹنے سے زخمی ہوا ہے۔

علاقہ کے مکینوں نے زخمی ہرن کو مقامی ڈیرے پر منتقل کر کے محکمہ وائلڈ لائف والوں کو مطلع کر دیا۔
Pages: [1]
View full version: سیالکوٹ: جنگلی ہرن زخمی حالت میں ملا