slotcosino Publish time 2025-10-10 09:52:15

جنوبی افریقا کی ویمن پلیئر تزمین برٹز نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-06/1516943_9006679_Tazmin_updates.jpg

جنوبی افریقا کی ویمن پلیئر تزمین برٹز ایک سال میں 5 سنچریاں بنانے والی کھلاڑی بن گئیں۔

رواں کلینڈر ایئر کے دوران تزمین برٹز نے 5 سنچریاں اسکور کیں، انہوں نے 5ویں سنچری آئی سی سی ورلڈ کپ میں نیوزی لینڈ کے خلاف اسکور کی۔

بھارت کی سرمتی مندانا ایک سال میں 4 سنچریوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں۔
Pages: [1]
View full version: جنوبی افریقا کی ویمن پلیئر تزمین برٹز نے بڑا اعزاز حاصل کرلیا