اسحاق ڈار اور فیصل بن فرحان کا ٹیلیفونک رابطہ
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-03/1543317_5584625_dar_updates.jpgوزیرخارجہ اسحاق ڈار اور سعودی وزیر خارجہ فیصل بن فرحان کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔
ٹیلیفونک گفتگو میں وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کشیدگی بڑھانے والے اقدامات سے گریز پر زور دیا۔
وزیر خارجہ نے کہا کہ مسائل کے حل کے لیے مکالمہ اور سفارتکاری واحد راستہ ہے۔
ان کا مزید کہنا تھا کہ خطے میں امن و استحکام کے لیے تحمل اور دانشمندی کی ضرورت ہے۔
Pages:
[1]