slotcosino Publish time 2025-10-10 09:52:16

محسن نقوی کی امین الاسلام بلبل کو مبارکباد

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-07/1517161_2787675_naqvi_updates.jpg

چیئرمین پی سی بی محسن نقوی نے امین الاسلام بلبل کو بنگلہ دیش کرکٹ بورڈ کا صدر منتخب ہونے پر مبارکباد دی ہے۔

چئیرمین پی سی بی نے کہا کہ آپ کی کامیابی، مضبوط قیادت اوربنگلہ دیشی کرکٹ کی مسلسل ترقی کے لیے نیک خواہشات ہیں۔

محسن نقوی کا کہنا تھا کہ دونوں کرکٹ بورڈز کے درمیان مزید مضبوط تعلقات کا منتظر ہوں۔
Pages: [1]
View full version: محسن نقوی کی امین الاسلام بلبل کو مبارکباد