یمن سے اماراتی فوجی دستوں کی واپسی مکمل کرلی
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-03/1543446_6543578_01_updates.jpg—فائل فوٹومتحدہ عرب امارات (یو اے ای) نے یمن سے اپنے فوجی دستوں کی واپسی مکمل کر لی۔
اس حوالے سے اماراتی وزارت دفاع نے کہا ہے کہ یمن سے اماراتی فوجی دستوں کی واپسی مکمل کرلی ہے۔https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-02/1543122_092659_updates.jpg
سعودی ولی عہد اور امیر قطر کا ٹیلی فونک رابطہ، علاقائی صورتحال پر گفتگو
رابطے کے دوران دونوں رہنماؤں نے تعلقات مزید مضبوط کرنے اور علاقائی و عالمی صورتحال پر گفتگو کی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
وزارت دفاع کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کے خلاف آپریشن کے بعد فوج واپس بلائی ہے۔
انہوں نے کہا کہ یمن میں شراکت داروں کے ساتھ ہم آہنگی سے فوجی مشن مکمل کیا ہے۔
Pages:
[1]