slotcosino Publish time 2026-1-3 21:36:05

پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 6634 پوائنٹس کا اضافہ

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-03/1543473_9096029_42_updates.jpg
— فائل فوٹو

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 6634 پوائنٹس اضافے سے 1 لاکھ 79 ہزار 34 پر بند ہوا۔

ایک ہفتے میں انڈیکس 6267 پوائنٹس کے بینڈ میں رہا، انڈیکس کی ہفتہ وار بلند ترین سطح 1 لاکھ 79 ہزار 467 رہی جبکہ انڈیکس کی ہفتہ وار کم ترین سطح 1 لاکھ 73 ہزار 200 رہی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-12-27/1541420_122940_updates.jpg
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان رہا

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے دوران مثبت رجحان دیکھا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

بازارِ حصص میں ایک ہفتے میں 5.18 ارب شیئرز کے سودے 244.75 ارب روپے میں ہوئے۔

مارکیٹ کی کیپٹلائزیشن ایک ہفتے میں 7 سو 47 ارب روپے بڑھ کر 2 ہزار 212 ارب روپے ہوگئی۔
Pages: [1]
View full version: پاکستان اسٹاک ایکسچینج: کاروباری ہفتے کے دوران 100 انڈیکس میں 6634 پوائنٹس کا اضافہ