slotcosino Publish time 2025-10-15 03:24:16

مذہبی جماعت کی قیادت کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-14/1519495_456669_FIA_updates.jpg

وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) نے مذہبی جماعت کی قیادت کے خلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع کردیں۔

مذہنی جماعت کی منی لانڈرنگ تحقیقات کےلیے ایف آئی اے کی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم (جے آئی ٹی) تشکیل دی گئی ہے، جس کا نوٹیفکیشن بھی جاری کردیا گیا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-14/1519476_070141_updates.jpg
حکومت کا ٹی ایل پی واقعے پر جعلی خبروں کیخلاف بڑا ایکشن

وفاقی حکومت نے تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) واقعے پر جعلی خبروں کے خلاف بڑا ایکشن شروع کردیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

نوٹیفکیشن کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر اینٹی منی لانڈرنگ شیراز احمد کو جے آئی ٹی کا سربراہ مقرر کیا گیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق اسسٹنٹ ڈائریکٹر لیگل محمد عزیز امجد، 2 انسپکٹر اور 3 سب انسپکٹر بھی جے آئی ٹی میں شامل کیے گئے ہیں۔
Pages: [1]
View full version: مذہبی جماعت کی قیادت کیخلاف منی لانڈرنگ کی تحقیقات شروع