slotcosino Publish time 2025-10-10 09:52:21

جنگ بندی دعوؤں کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 24 فلسطینی شہید

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-06/1516869_3440590_News14_updates.jpg---فائل فوٹو

اسرائیل کے دفاعی پوزیشن پر جانے کے دعوؤں کے باوجود غزہ پر پُرتشدد حملے جاری ہیں۔

غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اسرائیلی فوج کے حملوں کے نتیجے میں مزید 24 فلسطینی شہید ہوگئے۔

دوسری جانب فلوٹیلا صمود میں شامل مزید 29 کارکنوں کو ڈی پورٹ کر دیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-06/1516843_123526_updates.jpg
حماس کا بین الاقوامی نگرانی میں غیر مسلح ہونے کی خبروں پر مؤقف سامنے آگیا

عرب میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ حماس نے جنگ بندی معاہدے کے لیے بین الاقوامی نگرانی میں اسلحہ سپرد کرنے پر رضامندی ظاہر کر دی ہے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

اس معاملے پر اسرائیلی وزیرِ خارجہ نے اپنے بیان میں کہا کہ اب تک 450 سے زائد گرفتار شدہ کارکنوں میں سے 170 کو ڈی پورٹ کردیا گیا ہے۔

یاد رہے کہ اس سے قبل اسرائیلی آرمی چیف نے اپنے بیان میں کہا تھا کہ غزہ میں جنگ بندی نہیں بلکہ آپریشنل صورتحال میں تبدیلی ہو رہی ہے، اگر سیاسی کوشش کامیاب نہیں ہوئی تو ہم لڑائی میں واپس آجائیں گے۔
Pages: [1]
View full version: جنگ بندی دعوؤں کے باوجود غزہ پر اسرائیلی حملے جاری، مزید 24 فلسطینی شہید