ایورسٹ: 100 سے زائد کوہ پیما سخت موسم میں پھنس گئے
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-06/1516883_3965721_Trakkers-on-Everst_updates.jpg—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
ایورسٹ جانے والے 100 سے زائد کوہ پیما سخت موسم میں پھنس گئے۔
چینی میڈیا کے مطابق ماؤنٹ ایورسٹ میں تبت کی جانب سے برفانی طوفان میں پھنسے 350 افراد کو ریسکیو ورکرز نے بچالیا گیا ہے۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/akhbar/2025-05-25/1474303_024046_updates.jpg
پاکستانی کوہ پیما نے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرلی
کراچی پاکستانی کوہ پیما سعد منور نے ہفتے کو ماؤنٹ... https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png
ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کی مختلف ٹیمز کے 500 سے زائد افراد ان دونوں وہاں گئے تھے، جنہیں سخت برف باری کا سامنا کرنا پڑا۔
ماؤنٹ ایورسٹ کے ارد گرد تقریباً 200موجود ہیں جنہیں بچانے کے لیے ریسکیو کا کام شروع کردیا گیا ہے۔
Pages:
[1]