slotcosino Publish time 2025-10-15 04:42:02

آئی ایم ایف کے پاکستان کی معاشی شرح نمو سے متعلق اعداد و شمار

عالمی مالیاتی ادارے آئی ایم ایف نے ورلڈ اکنامک آؤٹ لک رپورٹ جاری کردی ہے۔

آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق پاکستان کی معاشی شرح نمو اس سال 3 اعشاریہ 6 فیصد تک رہنے کا امکان ہے۔ گزشتہ مالی سال معاشی ترقی کی رفتار 2 اعشاریہ 7 فیصد تھی۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2025-10-12/1518863_105237_updates.jpg
وزیرِ خزانہ محمد اورنگزیب اہم دورے پر امریکا پہنچ گئے

وفاقی وزیرِ خزانہ سینیٹر محمد اورنگزیب عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) اور ورلڈ بینک کے سالانہ اجلاسوں میں شرکت کے لیے امریکا پہنچ گئے۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق پاکستان میں رواں سال بیروزگاری کم ہوکر ساڑھے 7 فیصد پر آنے کا تخمینہ ہے جبکہ گزشتہ سال یہ شرح 8 فیصد تھی۔

رپورٹ میں بتایا گیا کہ پاکستان میں اس سال مہنگائی 6 فیصد تک بڑھنے کا امکان ہے جبکہ گزشتہ مالی سال میں مہنگائی کی شرح ساڑھے 4 فیصد تھی۔

آئی ایم ایف رپورٹ کے مطابق پاکستان کا کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ جی ڈی پی کا صفر اعشاریہ 4 فیصد رہنے کا تخمینہ ہے۔
Pages: [1]
View full version: آئی ایم ایف کے پاکستان کی معاشی شرح نمو سے متعلق اعداد و شمار