صدر مادورو کو اغوا کیا گیا ہے، ڈیلسی روڈریگز
https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-04/1543667_2003766_venuzvalla_updates.jpgوینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز—تصویر بشکریہ غیر ملکی میڈیا
وینزویلا کی نائب صدر ڈیلسی روڈریگز نے کہا کہ نکولس مادورو ہی وینزویلا کے صدر ہیں۔
انہوں نے کہا کہ صدرمادورو کو اغوا کیا گیا ہے۔
ڈیلسی روڈریگزکا کہنا تھا کہ وینزویلا کسی بھی ملک کی کالونی نہیں بنے گا۔
وینزویلا کی نائب صدر نے مزید کہا کہ ملک کے دفاع کے لیے عوام صبر اور اتحاد سے کام لیں۔
Pages:
[1]