slotcosino Publish time 2026-1-4 15:46:17

بنگلا دیش کرکٹ بورڈ ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کی منتقلی کا مطالبہ کرے گا

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-04/1543717_4823443_%D8%AA%DA%86%DA%BE_updates.jpgفائل فوٹو

بنگلادیش کرکٹ بورڈ آئی سی سی سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کی بھارت سے منتقلی کا مطالبہ کرے گا۔

بنگلادیشی کرکٹر مستفیض الرحمان کے واقعے کے بعد بھارت اور بنگلادیش میں سیاسی کشیدگی بڑھ گئی ہے۔

کرکٹ ویب سائٹ نے کہا ہے کہ بی سی بی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں اپنے میچز بھارت سے سری لنکا منتقل کرنے کا کہے گا۔ https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-03/1543543_102824_updates.jpg
کولکتہ نائٹ رائیڈرز سے ریلیز کیے جانے پر مستفیض الرحمان نے لب کشائی کردی

بھارتی کرکٹ بورڈ کے سیکریٹر ی دیوا جیت سائیکیا کے مطابق کولکتہ نائٹ رائیڈرز کو مستفیض الرحمان کو اسکواڈ سے الگ کرنے کی ہدایت کی گئی تھی۔ https://jang.com.pk/assets/front/images/jang-icons/16x16.png

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق بھارت میں سیکیورٹی تحفظات کی وجہ سے متبادل وینیو کا مطالبہ کیا جائے گا۔

کرکٹ ویب سائٹ کے مطابق توقع ہے کہ بی سی بی کولکتہ میں کھلاڑیوں کے سیکیورٹی تحفظات کے بارے میں آئی سی سی کو آگاہ کرے گا۔

یاد رہے کہ بنگلادیش کرکٹ ٹیم ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے اپنے پہلے تین میچز کولکتہ میں کھیلے گی۔
Pages: [1]
View full version: بنگلا دیش کرکٹ بورڈ ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے میچز کی منتقلی کا مطالبہ کرے گا