slotcosino Publish time 2026-1-4 15:46:19

سرگودھا: بیٹے کو اغواء کرنے کے الزام میں باپ کے خلاف مقدمہ درج

https://jang.com.pk/assets/uploads/updates/2026-01-04/1543723_4788025_03_updates.jpg—فائل فوٹو

سرگودھا میں بیٹے کو اغواء کرنے کے الزام میں باپ کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔

اس حوالے سے پولیس کا کہنا ہے کہ موہکہ کالونی کے رہائشی نے بیٹے کے اغواء کی جھوٹی اطلاع دی تھی۔

پولیس نے کہا کہ تحقیقات میں معلوم ہوا کہ بچہ اغواء نہیں ہوا بلکہ رشتے داروں کے پاس ہے۔

پولیس کا کہنا تھا کہ ریاض بچے کے اغواء کے مقدمے میں اپنی سابقہ بیوی کو ملوث کرنا چاہتا تھا۔
Pages: [1]
View full version: سرگودھا: بیٹے کو اغواء کرنے کے الزام میں باپ کے خلاف مقدمہ درج